دیگر کاروبار کی طرح ہوٹل ملکان کو بھی ہوٹل کھولنے کی اجازت دی جاے۔
اقطاب حسین پونچھ//پوری دنیا اس وقت کروناوائرس کی لپیٹ میں ہے جس وجہ ست تمام کاروباری ادارے تعلیمی ادارے متاثر ہوے ہیں اگر اس وباء کی روکتھام کے لے لاک ڈون کا نفاظ عمل میں نہ لایا ہوتا تو بہت سارے افراد اپنی زندگیوں سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہوتے لیکن سرکار نے عوام کی حفاظت … Read more
