وجاید چوہدری
کوٹرنکہ// اسمنبلی حلقہ درہال بدھل کے سماجی کارن ٹھاکر سرجیت سنگھ نے کوٹرنکہ پنچایت میں غریب اور پسماندہ طبقات کے بی پی ایل کنبوں میں راشن تقسیم کیا جس میں آٹا تیل نمک چائیے۔دال۔ہلدی ۔مرچ۔وغیرہ مستحق لوگوں میں دیا گیا کرونا وائرس کی بڑی مہماری سے وہ لوگ زیادہ اس وقت پریشان حال ہیں جن کے گھروں میں اشیاء خوردنی نہیں ہیں جو غریب افراد محنت و مزدوری کر کے اپنے بچوں کو پالتے تھے دو وقت کی روٹی کا بندوست کیا کرتے تھے آج وہ مزدوری سے محروم ہو گئے ہیں ان کے گھر کے چولہے نہیں جل رہے ہیں اور اس مشکلات میں لوگوں میں راشن تقسیم کرنا بہت ضروری ہے اور اس ضروری کام میں قدم اٹھایا ٹھاکر نے جس میں دیگر لوگوں نے بھی مدد کرکے راشن جمع کیا اور پھر یتیم ومساکین۔اور بیواؤں میں تقسیم کیا گیا











Users Today : 609
Users Yesterday : 386