کپواڑہ ہندوارہ
علاقہ راجوار کیے سماجی کارکن جاوید میر نیے اپیے ایک بیان مین کہاکہ اللہ تعالیٰ کرے کہ اس شب قدر کے واسطے تمام مسلمانوں کے گناہ کبیر و سگیرا گناہ معاف ہو ۔اور اس نگہانی آ فت سیے نجات ملیے ۔ میر نیے لوگوں اس اپیل کرتے ہوئے کہا کہ کرونا وائرس ہونے کیے باوجود سماجی دورئ کا خاص خیال رکھا جائے ۔جاوید میر نیے سبھی مسلمانوں سیے گزارش کرتیے ہوئے کہا شب کیے دوران خصوصی دعائیں کی جائے۔اور اس وبائی بیماری سیے نجات مل جائے جمون کشمیر کی ترقی اور خوشحالیی کیے لیے بھی دعایین کی جاے ۔اور أس نے لوگون سے یہ بھی التماس کی کہ مہھجئے بھی دعاؤں مین یاد رکھئین
