ایک ہو جائیں تو بن سکتے ہیں خورشیدو مبیں
ورنہ ان بکھرے ہوئی تاروں سے کیا بات بنے۔۔
کل تک جو بر سرے اقتدار تھے آج وہ سڑکوں پر
سراپا احتجاج ہیں،
کیا ہمارے خطہ پیر پنجال ایسے سیاستدان ہیں جو ووٹ ہتھیانے کہ لئے عوام کو ہر آنے والے الکشن میں اسی طرح بیوقوف بناتے ہیں اور اپنی ذاتی روٹیاں سیکتے ہیں۔
میری راجوری کی عوام سے ایک پر زور گذارش ھے خدارا اب کی بار ایسے چال با ز سیاستدانوں سے خبردار رہیں ان کی چالوں سے دور رہیں اور ایسے لیڈر کا انتخاب کریں جو آپ کے دکھ سکھ میں آپ کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا ہو جائے ۔۔اور اس بار بلہ مذہوبو ملّت رنگوہ نسل ذات برادری سے ھٹ کر ایسے انسان کو سامنے لاؤ جس کے اندر پیار محبت خلوص بنا کسی لالچ کے خدمت_ خلق کرنے کا جذبہ ہو ۔۔
اور جو خط اور اپنے لوگوں کی آواز اعوان میں برپور طرح سے رکھ سکے۔
۔۔۔شفقت وانی راجوری۔۔