,راجوری کی عوام بالخصوص عوام تھنہ منڈی کی امیدیں عبدل
قیوم میر صاحب بطور ڈی ڈیسی
وابستہ ہیں علاقے میں تعمیرو ترقی کے نیے باب رقم کریں گے اور اس پسماندہ علاقے کو ترقی کے نقشے پر لا کر اپنا کردار نبھایں گے۔۔
آپ میں اللّه سبحان و تعالیٰ نے تمام صفات رکھی ہیں جس کے چلتے آپ کو بڑا عوامی مینڈیٹ ملا ہے اس مینڈیٹ کی قدر کرنا اور عوامی مفاد میں کام کرنا آپ کی اولین ترجیحات میں ہونا چاہیے ۔۔
میر عبدالقیوم کے کارناموں فرست بہت لمبی ہے جو انہوں نے بطور اہس ڈی ایم تھنہ منڈی بغیر مزہب و ملت رنگوں نسل اپنی خدمات و فرائض انجام دیے ہیں اس کو آنے والی نسلیں بھی یاد رکھیں گی ۔۔
راجوری عوام بزریہ
GNSONLINE