GNS ONLINE NEWS PORTAL

گوجری زبان و ادب کی ترویج میں جاوید مستان زار کا کلیدی کردار . .

Facebook
Twitter
WhatsApp
Email

پونچھ //گوجری جموں کشمیر میں بولے جانے والی تیسری بڑی زبان ہے ۔ اس کے علاوہ ایشیا کے مختلف ملکوں پاکستان ہندوستان بنگلہ دیش اور آفغانستاں میں بھی گوجری بولنے والوں کی ایک بڑی تعداد موجود ہے ۔ اس اثنا جہاں پر متعدد محبانِ گوجری اپنے اپنے پیرائے میں زبان کی خدمت کا کام سر انجام دے رہے ہیں وہی ضلع پونچھ کے ایک نوجوان جاوید مستان زار جو پچھلے کافی وقت سے اپنے اس سرزمین سے ہجرت کیے ہوئے ہیں اور حالیہ دنوں ممبی میں مقیم ہیں ۔ انہوں نے شوشل میڈیا کے ذریعے بھرپور تشہیر میں اپنا کلیدی کردار ادا کیا ہے ۔ موصوف نے فیسپک پر گوجری مہاری پہچان کے نام سے ایک پیج بھی تیار کیا ہے جس میں غالباً ایک لاکھ کے قریب لوگ جڑے ہوئے ہیں ۔ اس پیج کے ذریعے انہوں نے متعدد گوجری شعرا کے کلام. ویڈیو کلپ اور دیگر گوجری مواد کو محفوظ کرنے کا بیڑا اٹھایا ہے ۔ انہی کے ایک ساتھی عباس چوھدری کا کہنا ہے کہ ہم مل کر کے ایک ویب سائٹ بھی تیار کرنے جا رہے ہیں ۔ اس چیز پر ابھی مشاورت چل رہی ہے ۔ کیوں کہ گوجری زبان کے مستقبل کبھی تاریک نہ ہو اس جانب یہ ایک بہترین قدم ہے. ۔ تاکہ ہماری آنے والی نسلیں اپنے آباو آجداد کے تخلیقی کام اور تہذیب کو فراموش نہ کر پائے ۔

The specified slider does not exist.

Poll

[democracy id="1"]

Share Market

Also Read This

Gold & Silver Price

today weather

Our Visitor

0 0 0 4 1 8
Users Today : 65
Users Yesterday : 140
Users Last 7 days : 417
Users Last 30 days : 417
Users This Month : 417
Users This Year : 417
Total Users : 418
Views Today : 89
Views Yesterday : 201
Views Last 7 days : 588
Views Last 30 days : 588
Views This Month : 588
Views This Year : 588
Total views : 589
Who's Online : 0
Your IP Address : 216.73.216.255
Server Time : October 15, 2026 10:10 am