GNS ONLINE NEWS PORTAL

ضلع ترقیاتی کمشنر پونچھ نے سیاحتی مقام جبی طوطی کا دورہ کیا ۔پنچایت بایئلہ کے سرپنچ خواجہ عبد الرزاق نے شکریہ ادا کیا۔۔

Facebook
Twitter
WhatsApp
Email


خواجہ عبدالرزاق سر پنچ حلقہ پنچایت بایئلہ بلاک منڈی نے ضلع ترقیاتی کمشنر پونچھ سے ٹیلی فون پر بات کرتے ہوئے ان کا شکریہ ادا کیا ۔کہ ایسا پہلی بار ہوا ہے کہ ایک ضلع ترقیاتی کمشنر سیاحتی مقام پر پہنچ کر عوام کی مشکلات کا بچشم خود ملاحظہ کیا۔ سر پنچ موصوف نے بایئلہ سے جبی طوطی 15 کلومیٹر سڑک کو جلد از جلد مکمل کرنے کی مانگ کی ۔اور جبی طوطی جو کہ گلمرگ سے بھی ایک اچھا دلکش سیاحتی مقام ہے کو ٹوریزم میں لانے کے لیے اپیل کی۔۔جس پر ضلع ترقیاتی کمشنر نے سر پنچ موصوف کو پوری یقین دہانی دی کے آپ کی مانگییں بالکل جائز ہیں ۔اور جلد از جلد بایئلہ اور اڑائی روڈ کے ساتھ ساتھ جبی طوطی کے سیاحتی مقام کو ٹوریزم کے نقشے میں لایا جائے گا ۔اور عوام کی خواہشات کے مطابق یہاں کی مشکلات کا ازالہ کیا جائے گا ۔۔

Poll

[democracy id="1"]

Share Market

Also Read This

Gold & Silver Price

today weather

Our Visitor

1 4 7 9 8 0
Users Today : 173
Users Yesterday : 62