آجمورخہ ٢٧ جنوری بروز اتوار کوزیر صدارت صدر تحریک علمائے اہلسنت ایک اجلاس منعقد ہوا جسمیں کثیر
تعدادعلمائے اکرام تشریف لائے اور دینی معاملات پرگفت وشنید ہوئی اور علمائےاکرام کے دینی خدمات کا جائزہ لیاگیا مقررین میں سے صدر تحریک علمائے اہلسنت مولانا حنیف رضا چیرمین تحریک علمائے اہلسنت حافظ مروت قادری نائب صدر تحرک علمائے اہلسنت حافظ عبدالقیوم سیکٹری تحریک علمائے اہلسنت مولانا حنیف نعیمی وحافظ نصیر صاحب مولانا ابرار شاہ صاحب مولاناافضل صاحب مولانا حسین شاہ صاحب مولانا مظفر صاحب نائب سیکٹری مولانا عبدالرزاق مولانا عبدالقیوم خزانچی حافظ شوکت صاحب اور تمام خطباء تحریک نے روشنی ڈالتے ھوئے عزت مآب جناب عبدلقیوم ڈار صاحب ایڈ منسٹر یٹر اوقاف شاہدرہ شریف کے حصولیابیوں کا ذکر کیا اورانکے کاموں کی سر ہنا کی ان سے پہلے کسی ایڈمنسٹریٹر نے ایسے کام نہیں کیےجو انہوں نے کیےاور انکے ان کاموں ں کی بنیاد پر انکی پارٹی کے اعلے کمان والوں سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ڈار صاحب کو اگے لایا جائے تاکہ لوگوں کے کام باسانی بروئے کار لائے جائے