GNS ONLINE NEWS PORTAL

موذی وائرس سے ‌نجات دلوانے میں ا ہم سب اپنی اپنی ذمہ داریاں پوری کریں ب

Facebook
Twitter
WhatsApp
Email

کرونا وائرس نامی اس موذی مرض سے روحانی اور جسمانی دونوں محاذوں پر جنگ لڑنے کی أشد ضرورت
أولاد آدم کو اس موذی وائرس سے ‌نجات دلوانے میں ا ہم سب اپنی اپنی ذمہ داریاں پوری کریں بلکہ اس عظیم مقصد کے حصول تک ایک فیصلہ کن جنگ لڑیں ۔غور طلب ہے کہ کرونا نامی اس مہلک ترین مرض نے اس وقت تک پوری انسانیت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے تاوقت ہزاروں انسان اپنی زندگی کی لڑائی ہار چکے ہیں جبکہ لاکھوں انسان زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا ہیں ۔اور پوری عالمی برادری اس وقت اس قدرتی آفات سے حاصل کرنے کے لئے انتہائی فکر مند ہے آے اس عظیم مقصد کے حصول کے لئے ہم تمامی حضرات بھی سرکار خصوصاً مقامی انتظامیہ کی جانب سے جاری ہدایات پر سختی سے عمل درآمد کریں تاکہ انسانیت کو اس موذی وباء سے نجات دلانے میں حکومت کو آپنا تعاون بھی دیں۔اور ساتھ ہی اس عالمی وباء سے چھٹکارا حاصل کرنے کے لئے اپنے اپنے عقائد اور مذاہب کے بنیادی اصولوں کے مطابق بھی اپنی کوششیں تیز کر دیں تاکہ انسانیت کو مزید نقصان سے بچایا جا سکے۔
طارق خان انقلابی ناٸب صدر بریس کلب مینڈھر

Comments are closed.

Poll

[democracy id="1"]

Share Market

Also Read This

Gold & Silver Price

today weather

Our Visitor

1 7 0 7 5 6
Users Today : 69
Users Yesterday : 222