GNS ONLINE NEWS PORTAL

ٹھاٹھری میں عرصہ چالیس سال سے رہائش پزیر شخص انصاف کی مانگ

Facebook
Twitter
WhatsApp
Email

عاشق دیو

ٹھاٹھری/ سال 1980 سے ٹھاٹھری میں مقیم محمد شفع نامی شخص محکمہ رینیو سے درخواست کرتا آرہا ہے اور اس کء کاغذات پر کوئی بھی غور نہیں دیا جارہا ہے محمد شفع بٹ کے فرزند مدثر بٹ نے نمائدہ سے تفصیل سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انکی زمین نئی بستی پائن اسکول ٹھاٹھری کے پاس ہے جس کے کاغذات سال 1985 سے اب تک جمع نہیں کئے ہیں لیکن محکمہ کی جانب سے کافی بار کاغذات میں تبدیلی لائی گئی جو بلکل نا ممکن ہے مظہر کو سال 2017 تک ٹوٹل رقبہ بارہ مرلہ بتایا گیا بعد سال 2017 میں محکمہ کی جانب سے مظہر کی زمین دوسرے افراد کے نام کی گئی ہے جو مالک کی اجازت کے بغیر کیا گیا ہے اور جس میں دو مرلہ دوکان دس مرلہ باقی زمین محکمہ نے ایک رپورٹ میں کہا تھا لیکن آج اس کا بھی ذکر شامل نہیں مدثر بٹ نے خطاب کے دوران یہ بھی کہا کہ اگر ساڑھے تین مرلہ کسی کے نام بھی کیا گیا تو باقی دوکان اور آدھا مرلہ کہا گیا اسی سلسلے کو لیکر میں نے کافی بار دفتر میں درخواست کی لیکن کوئی بھی نظر نہ کی گئی اور نہ ہی کوئی جوابی کارروائی عمل میں آئی اسکے بعد تحصیل دفتر سے ایس ڈی ایم دفتر ٹھاٹھری تک پہنچا اور سالوں تک پھر بھی کوئی کاروائی نہ ہوئی
عدالت ٹھاٹھری نے اسےسال2016 تک کاغذات میں پاتے ایک بنک قرضہ لینے کے سلسلے میں رینیو کے کاغذات کو دیکھتے ہوئے ایک اگریمنٹ پاس کیا گیا جو کہ دو سال کلیئے مدثر بٹ نے امتیاز احمد تیلی کو دوکان کرایہ پر دی گئی تھی کرایہ مقرر ہونے کے لئے عدالت میں حاضر ہوئے تھے جو کہ رینیو کے کاغذات کے مطابق جج نے دستخط کی تھی بعد از وہ دکان رینیو کے کاغذات سے کہا غائب ہوئی
اب مدثر بٹ نے اپیل کی ہے اسے اپنا حق دیا جائے تاکہ اپنے پریوار کا مستقبل روشنی میں دیکھ سکے

Comments are closed.

Poll

[democracy id="1"]

Share Market

Also Read This

Gold & Silver Price

today weather

Our Visitor

1 5 1 4 4 3
Users Today : 64
Users Yesterday : 183