GNS ONLINE NEWS PORTAL

تحریک علمائے اہلسنت کے بینر تلے ایک عظیم الشان میٹنگ کا انعقاد کیا گیا

Facebook
Twitter
WhatsApp
Email

آج بتاریخ 17 مارچ بروز منگل مسجد عمرفاروق برونیا ں والی وارڈ نمبر 8 میں تحریک علمائے اہلسنت کے بینر تلے ایک عظیم الشان میٹنگ کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت تحریک علماء اہلسنت کے صدر مولانا حنیف رضا نے کی اور حالات حاضرہ کے اوپر روشنی ڈالی اور آج جو وبائی امراض پھیلا ہوا اور سب کو آگاہ کیا اور بتایا کہ یہ اس وبائی امراض کے بارے میں اللہ کے رسول صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے چودہ سو سال پہلے بتا دیا تھا کہ جہاں پہ یہ وبائی امراض ہو وہاں سے بچا جائے جہاں وبائی امراض پھیل جائے وہاں پہ نہ جایا جائے اور اس جگہ پر جانے سے گریز کیا جائے یہ آج سے چودہ سو سال پہلے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے امت کو بتا دیا میٹنگ میں کثیرتعداد میں علمائے کرام نے شرکت کی جس میں مولانا مروت حسین چیئرمین تحریک علماء اہلسنت مولاناسید شاہ حسین نائب چیئرمین تحریک علماء اہلسنت مولانا عبدالقیوم نائب صدر مولانا محمد یونس صاحب قادری مولانامحمدحنیف نعیمی سیکرٹری مولاناعبدالرزاق ڈی سی کالونی قاری اعظم صاحب گردن سے سید ابرار شاہ صاحب کالا کوٹ سے مولانایونس بغلان اڈیالہ سے سید غلام رسول شاہ صاحب ترگی سے آخر میں چیئرمین تحریک علماء اہلسنت مولانا مروت حسین قادری نے دعا کی دیش کے اندر امن اور سکون اور خوشحالی اور وبائی امراض سے نجات کے لئے دعا کی گئی

Poll

[democracy id="1"]

Share Market

Also Read This

Gold & Silver Price

today weather

Our Visitor

1 4 8 0 1 3
Users Today : 31
Users Yesterday : 175