آج 8 فروری ، 2020 کو۔ این ایس ایس یونٹ جی ڈی سی پی کے ذریعہ جی ڈی سی پی میں ماحولیاتی تحفظ ، پلاسٹک کے خاتمے کے متعلق دستخطی مہم چلای گئی اور وال پینٹنگ کے ساتھ ساتھ صفای مہم بھی چلای گی
جیسا کہ کل جی ڈی سی پی میں پرنسپل جی ڈی سی پی کے ذریعہ سردیوں کے کیمپ (این ایس ایس خصوصی کیمپ) کا افتتاح ہوا ۔اس سلسلے میں جی ڈی سی پی کے این ایس ایس رضاکاروں کے ذریعہ کیمپس کے اندر اور کیمپس کے باہر بھی مختلف سرگرمیاں سرانجام دی جارہی ہیں ۔واضح رہے اج بروز سات فروری ماحولیاتی تحفظ اور پلاسٹک کے خاتمے کے لئے دستخطی مہم چلای گئی ۔جس میں کالج فیکلٹی اور این ایس ایس رضاکاروں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اسی طرح کالج کے دیگر طلباء نے بھی بہت اچھے انداز میں حصہ لیا .تاہم پینٹنگ اور صفائی مہم بھی چلائی گئی جس میں این ایس ایس کے رضاکاروں نے کالج کی دیواریں پینٹ کیں اور سلوگن بناے ۔صاف صفائی مہم جی ڈی سی پی کے این ایس ایس رضاکاروں کے ذریعہ کالج گراؤنڈ اور آس پاس کے علاقے کو بھی صاف کیا گیا ۔