GNS ONLINE NEWS PORTAL

 محمد اقبال ملک کا پیر براداری  سے  اظہار تعزیت 

Facebook
Twitter
WhatsApp
Email


وسیم احمد

    بجپا لیڈر محمد اقبال ملک نے اپنے ایک تعزیتی پیغام میں   جنید شاہ ساکنہ سموٹ ترگایں کے  فرضند  کی  مبینہ قتل پر  رنج و غم و اظہار کرتے ہوے کہا  کہ جواں سال نوجوان  نعیم شاہ کے قاتلوں کو فوری طور گرفتار کرنے و انکے خلاف سخت سے سخت کاروائی کرنے کی مانگ کی ہے   اقبال ملک نے کہا کہ نعیم شاہ  تعلیم  کے سلسلہ میں بیرون ریاست  میں پنجاب و ہریانہ کی راجدھانی چندی گڑھ میں سوامی دین دیال نرسنگ کالج میں  ڈینٹل سرجن کی ٹرینگ  حاصل کر رہا تھا اور یہ اسکا  کا اخری سال تھا  انہوں نے کہا سوشل میڈیا پر ہوی واءرل ویڈیو  میں یہ صاف دکھای دے رہا ہے کہ یہ ہجومی تشدد کا شکار ہوگیا  اور  متعلقہ انتظامیہ کی لاپرواہی کی وجہ سے نعیم شاہ انجم   سر میں آی چوٹ کی وجہ سے زخمیوں کی تاب نہ لاتے ہوے اس دنیا فانی  کوچ کر گیا   ملک اقبال نے   ریاستی گورنر  و  ڈاریکٹر جرنل آف پولیس سے اپیل کرتے ہوے کہا کہ اس معمالہ کو سنحیدگی سے لیا جاے  اور وہاں کی انتظامیہ کے سات  فلفور رابطہ کر کے اس سارے حادثہ کی  جانکاری حاصل کی جاے اور  اس بے گناہ معصوم  نوجوان  کے ہوے قتل کی  صاف اور شفاف تحقیقات کی جاے  انہوں نے کہا  ریاست جموں و کشمیر  کے ہزاروں طالب علم حصول تعلیم  و  مزدوری  کی خاطر بیرون  ریاست میں ہیں اس طرح کے حادثات سے لوگوں میں خوف و ہراس پیدا ہوتا ہے اور  تعلیم حاصل کر رہے بچوں کے والدین  پرشیان ہیں  انہوں نے حکومت ہند سے  مطالبہ کیا کہ اس طرح کے حادثات پر روک لگای جاے  وہی محمد اقبال ملک نے مرحوم نعیم شاہ انجم  کے لیے دعا مغفرت اور  جنت نشیبی کی دعا کی  انہوں نے کہا کہ ہم  اس درد برے حادثات  میں ہم  لواحقین کے غم میں برابر کے شریک  ہیں اور ﷲتبارک و تعالی سے دعا کرتے ہیں کہ وہ  انہیں یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق  نصیب کرے

Leave a Comment

Poll

[democracy id="1"]

Share Market

Also Read This

Gold & Silver Price

today weather

Our Visitor

2 2 9 3 0 6
Users Today : 46
Users Yesterday : 146