GNS ONLINE NEWS PORTAL

چھترال کو سیاحت کے نقشے پر لایا جاۓ ….تنویر

Facebook
Twitter
WhatsApp
Email

مہنڈر. چھترال کو سیاحت کے نقشے پہ لانے کی مانگ کرتے ہوئے مہنڈر یوتھ ایسوسیشن کے صدر ایڈووکیٹ تنویر اقبال قریشی نے کہا کہ یہ علاقہ نہایت ہی خوبصورت علاقہ ہےاور پہاڑ وں کے دامن میں پھیلاھوا ہے چھترال خوبصورتی کے مناظر پیش کرتا ہے لیکن بدقسمتی سے اس کی طرف کسی نے کوئی توجہ نہ دی قریشی نے کہا کہ

چھترال ایک خوبصورت علاقہ ہے یہاں پہ ہاٸسکنڈری ا سکول نیابت اور دوسری چیزیں مجود ہیں لیکن بدقسمتی سے کسی بھی سرکار نے چھترال کی تعمیر وترقی کی طرف کوٸی تواجہ نہ دی جبکہ چھترال کو محکمہ سیاحت کے نقشے پہ لانے کی کوشش نہ کی گٸی قریشی نے ریاستی گورنر ستیہ پال ملک اور اعلی افسران سے گزارش کی کہ جلد از جلد اس علاقے کی نشاندہی کرا کے اس کو سیاحت کے نقشے پر لاٸیہ جائے کیونکہ یہ علاقہ اپنی خوبصورتی کے لئے جانا جاتا ہے ایک طرف جہاں خوبصورت جنگلات تو دوسری طرف پانی کا نالہ اپنی خوبصورتی کے مناظر ظاہر کرتا ہے لیکن بدقسمتی سے انتظامیہ نے اس طرف کو ٸی توجہ نہ دی جس کی وجہ سے یہاں کا علاقہ بنجر بنا ہوا ہے قریشی نے انتظامیہ سے التجا کی کہ چھترال کو محکمہ سیاحت کے نقشے پر لایا جائے تاکہ ریا ست کے دوسرے حصوں کی طرح یہاں بھی لوگوں کا آنا جانا شروع ہوسکے جس سے بے روزگاری پر لگام لگاٸی جا سکے تا کہ یہا ں کے لوگوں کا کاروبار نہایت خوش اسلوبی کے ساتھ چل سکے, اور چھترال کی تعمیر و ترقی کا ایک نیا دور شروع ہوسکے جس سے اس علاقے میں معاشی طور لوگ مضبوط ہو سکے اور اس علاقہ کی تعمیر و ترقی ہو سکے

Leave a Comment

Poll

[democracy id="1"]

Share Market

Also Read This

Gold & Silver Price

today weather

Our Visitor

2 2 8 6 3 5
Users Today : 9
Users Yesterday : 63