GNS ONLINE NEWS PORTAL

پارلیمانی رکن یوگل کشور شرما نے ضلع پونچھ کے اپنے دورہ کے دوران کہا کہ پہاڑی طبقہ کو جلد ST Stus ملنے والہ ہے جو گزشتہ ستر سالوں سے سابقہ سرکاروں میں نہیں مل پایا۔

Facebook
Twitter
WhatsApp
Email

جی این ایس آنلاین
مینڈھر//یوگل کشور نے ضلع پونچھ کا تفصیلی دورہ کر کے مختلف محکمہ جات کے افیسران اور عوام سے میٹنگ کر کے تعمیر و ترقی کے چل رہے کاموں کا جاٸزہ لیا۔پہاڑیوں کا بنیادی حقST Status بہت جلد ملے گا۔پارلیمانی رکن یوگل کشور شرمانے مینڈھر کے اڑی علاقہ میں مڈیا سے بات کرتے ہوٸے کہا انہوں نے کہا کہ سابقہ سرکاروں نے پہاڑی طبقہ کے لوگوں کو حق سے محروم بلاخر بی جے پی سرکار نے ہی جموں و کشمیر کے سرحدی و پسماٸند خطہ میں ایک بڑی آبادی پہاڑی طبقہ کا ددر محسوس کرتے ہوٸےST کا درجہ دینے کی بات کی ہےانہوں نے کہا کہ سرکار پہاڑیوں کو کسی دوسرے طبقہ کا حق کاٹ کے نہیں دے رہی ہے بلکہ اس کچلے ہوٸے طبقہ کو آپنا بنیادی حق ST کا درجہ دے رہی ہے جس سے کسی دوسرے طبقہ کو کوٸی فرق نہیں پڑھنے ولا ہے کچھ سیاسی لوگ اپنی سیاست چمکانے کی خاطر طرح طرح کی باتیں کر رہے ہیں ان لوگوں سے عوام ہوشار رہنا ہے انہوں نے تمام عوام سے اپیل کی ہے کہ بی جے پی سرکار کے ساتھ جوڑ کر اپنے اپنے علاقہ میں تعمیر و ترقی کروانے میں آپنا کلیدی رول ادا کریں تاکہ خطہ کے اندر تعمیر و ترقی ممکن ہو سکے کیونکہ بی جے پی ہی ایک وحید جماعت ہے جو ہر چھوٹے بڑے کو ساتھ لے کر چلتی ہے انہوں نے کہ آپ دکھ رہے ہیں جو کام گزشتہ سالوں سابقہ سرکاروں میں نہیں ہوٸے آج وہ ہو رہے ہیں اور جن لوگوں کا سابقہ سرکاروں نے ستر سالوں سے اپنے بنیادی حقوق سے محروم رکھا آج ان کو آپنا بنیادی حق ملنے جارہا ہے جس سے ان کی تعمیر و ترقی کی رہ ہموار ہو گی۔انہوں نے کہ بی جے پی سرکار میں اس پسماٸندہ خطہ بسنے والی عوام کو اچھی انتظامیہ مخلتف محکمہ جات کے اندر ملی ہوٸی جس کی یہی کوشش ہے کہ خطہ میں بسنے والی عوام کو بروقت بنیادی سہولیات دستیاب کرواٸی جاٸیں تاکہ خطہ میں آباد عوام کو مشکلات و مصاٸب کا سامنا نہ کرنا پڑے انہوں نے ضلع پونچھ کے مختلف جگوں پر متعلقہ انتظامیہ اور عوام سے میٹینگ کرنے کا اہم مقصد ہی یہ ہے کہ ضلع پونچھ کے اندر تعمیر و ترقی کے کام کام ہوسکیں اور ہماری یہ کوشش ہے کہ اس سرحدی اور پسماٸند کے اندر آباد عوام کو بروقت بنیادی سہولیات میٸسر ہو سکے

Poll

[democracy id="1"]

Share Market

Also Read This

Gold & Silver Price

today weather

Our Visitor

1 9 5 6 9 6
Users Today : 229
Users Yesterday : 386