GNS ONLINE NEWS PORTAL

تزکرہ حضرت سائیں فتح محمد المعروف بابا گنجی بادشاہ رحمتہ اللہ علیہ کا اجراء

Facebook
Twitter
WhatsApp
Email


آج عرس سائیں صوفی صاحب رحمتہ اللہ علیہ کے موقع پر بابا گنجی بادشاہ رحمتہ اللہ علیہ کی کتاب کا اجراء چیرمین ضلع ترقیاتی کونسل جناب نسیم لیاقت صاحب کے ہاتھوں کیا گیا ہے۔ اس موقع پر حضرت سائیں عبدالرشید صاحب سجادہ نشین سائیں بابا گنجی رحمتہ اللہ علیہ حضرت مولانا محمد فاروق صدر علماء اہلسنت سائیں محمد حسین گدی نشین مرگاں ماسٹر جنید صاحب کے علاوہ مصنف لیاقت علی چودھری خاص طور سے موجود تھے۔ تقریباً دو سو صفحات پر مشتمل یہ ایک جامع کتاب ہے جس میں سائیں گنجی بادشاہ کے کرامات و حیات کو قلم بند کیا گیا ہے۔ اور عوام کے حوالے کیاگیا ہے۔

Leave a Comment

Poll

[democracy id="1"]

Share Market

Also Read This

Gold & Silver Price

today weather

Our Visitor

1 9 5 8 1 3
Users Today : 346
Users Yesterday : 386