GNS ONLINE NEWS PORTAL

پہاڑی طبقہ کی وزیر داخلہ کے جلسہ جو جموں ہونا تھا اس میں شرکت موسم کی وجہ سے ممکن نہ ہو پائی۔

Facebook
Twitter
WhatsApp
Email

راجوری اکتوبر ۲۳۔۔۔۔
پہاڑی طبقہ کے ہزادوں لوگ آج راجور نیے بس سٹینڈ سے جموں ریلی میں شامل ھونے کے لیے جمع ھوے جہاں ان کو ھوم منسٹر امت شاہ کی ریلی میں شامل ھونا تھا درہال بدھل سے اقبال ملک صاحب کی قیادت میں اور ان کی ٹیم جن میں منظور نایک ۔تنویر ملک Batulla ملک ۔ارسلان ملک۔ وسیم مرزا ۔مرتضع مرزا ۔عبدلرشید قمر ۔کوٹ رنکا سے محمد یونس کملاک ۔ایڈوکیٹ شاہد کملاک منیر مرزا کی قیادت میں منجا کوٹ سے آی اے ایس ریٹایرڈ جاوید سرپنچ سمرین خانخان اعجاز خان اور بابو حسین خان کی قیادت میں کی قیادت میں کالا کوٹ سے رندھیر سنگھ اور حق نواز مرزا کی قیادت میں اور راجوری راجندر گپتا بھارت بھوشن ، شفقت میر تعظیم ڈار اور شہباز خان کی قیادت میں آج پوسٹر اور بینرز لگی گاڑیاں ٹیمپو چھوٹی بڑی گاریاں بہت بڑی تعداد میں جموں روانہ ھونے کے لیے نیو بس سٹینڈ جمع ھوگئ بینرز پر امت شاہ زندہ باد پہاڑی قبایل زندہ باد کے نعرے لکھے تھے مگر آخری وقت میں لگ بھگ پانچ بجے راویندر رینا کا میسیج ملا کے موسمی حالات اور سیکورٹی حالات کو مد نظر رکھتے ہوے اتنی بڑی تعدا د میں راجوری پونچھ سے پہاڑی طبقہ کے لوگوں کو شہر میں داخل ھونے کی اجازت نہ مل پای

Leave a Comment

Poll

[democracy id="1"]

Share Market

Also Read This

Gold & Silver Price

today weather

Our Visitor

1 9 5 8 4 7
Users Today : 380
Users Yesterday : 386