سرینگر اکتوبر ۱۲
ہم مرحوم حکیم الطاف حسین کے خانوادہ تمام احباب ، رشتہ دار ، دوستوں ،محلہ برادری, ہمسایہ برادری، دیگر افراد جنہوں نے فون ، مسیج ،email , سوشل میڈیا کے زریعے یا فاتحہ خوانی میں شرکت کرکے تعزیت پیش کی شکریہ ادا کرتے ہیں. ہم فلاح کمیٹی حکیم محلہ باغبان پورہ، انتظامیہ کمیٹی مسجد امام حسین علیہ السلام، ادارہ اوقاف اسلامیہ باغبان پورہ ، انتظامیہ کمیٹی امام مہدی عج ٹرسٹ، حکیم ہمایوں ٹرسٹ، دایرہ حسینی باغبان پورہ کے بھی بہت ہی شکر گزار ہیں جو حکیم الطاف حسین کے سانحہ ارتحال کے تعزیت ،غسل و تدفین میں پیش پیش رہے-
اسکے علاوہ ان تمام دینی ،سیاسی ، سماجی افراد کے بھی شکرگزار ہیں جن میں آغا سید غضنفر رضوی (امام جماعت باغبان پورہ) ، مولانا حکیم سجاد حسین ، مولانا عابد حسین رضوی ، مولانا ڈاکٹر راجہ افتخار حسین ( امام جمعہ بارگاہ ابوالفضل العباس ع باغبان پورہ ) ،مولانا آغا سید مجاہد حسین موسوی ( ، مولانا مسرور عباس انصاری ، جناب عابد حسین انصاری , جماعت اہل عتقاد انٹرنیشل (فاروق رینزو شاہ) ،جناب سلیم گیلانی ، ، میڈیا کے افراد اور ایجنسیوں جن میں ولایت ٹیمز (جناب وسیم رضا, سید امین موسوی ، ڈیلی ویتھ ( عاشق حسین میر، ظہور مہدی), Kashmir Thunder (ظہور احمد ، فرحان کتاب ، سلام نیوز نیٹورک ، JK Revolution, JK Live , ظہور ملک ، ادنان نیوز ایجنسی ، اشین نیوز ہب ،GNS ONLINE, سید نعیم عباس کے بھی شکرگزار ہیں جنہوں نے تعزیتی پیغام شائع کیے –
خداوند متعال آپ تمام دوستوں کی دینی و دنیوی امورات میں کامیابی اتا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین











Users Today : 380
Users Yesterday : 386