GNS ONLINE NEWS PORTAL

تحصیلدار بونجواہ نے کیا اج مارکیٹ کا دورا اور مختلف محکمے کے آفسران نے لیا اپنے کاموں کا جائزہ۔

Facebook
Twitter
WhatsApp
Email

عاشق وانی
بونجواہ //18ستمبر __ ضلع کشتواڑ کے علاقہ بونجواہ میں اج تحصیلدار بونجواہ ارشاد احمد بٹ نائب تحصیلدار شوکت شاد اور ڈاکڑ تصدق آمین نے مارکیٹ کا جائزہ لیا اور سختی سے کرونا وکسین کے ٹیکا لگانے کی ہدایت دئی اور جلد از جلد اپنا اور اپنے کمبے کا وکسین کرانے اورکمبہ کے وکسین کی پوری تفصیل اپنے پاس رکھنے کی اپیل کئ ۔اور وکسین سے ہی ہم اس جان لیوا بماری سے بچ سکیں وہیں اج محکمہ اینیمل ہسبنڈری اندو بوشن اور ان کے ہمرہ محکمہ اینیمل ہسبنڈری کے ملازمین کی طرف ایک عئوایرنیس کمپ دمنی نالی میں منقد کیا جس کا مقصد لوگوں کے جانوروں کی بماری کے بارۓ میں جانکاری دینا اور ان کے روک تام کے طریقے بھی بتاۓ کمپ میں شرکت مشتاق شیخ ،طارق میر ،اسحاق میر عبدل قیوم ،طالب میر یوگ راج ، جان محمد اور طالب میرنے کہی اس کے ساتھ ساتھ اج ایگریکلجر آفیسر بونجواہ ایم پی سنگھ ان کے ہمرہ اجے کمار وغیرہ نے بھی علاقے کے مختلف جگہ کا دورہ کیا اور لوگوں کے درپیش مشکلات اور جو مشروم کی پیداواری لگائی ہے اس کو بھی آگے بڑانے کا کسانوں کو جانکاری دئی۔بونجواہ یوتھ کا بتانا ہے ڈپٹی کمیشنر کشتواڑ اشوک شرما اور اے سی آر کشتواڑ اختر حسین قاضی کا علاقے کے دورے کے بعد کافی تبدیل اور زمین سطح پہ کام دیکھنے کو مل رہیں ہیں۔ہم امید کرتے ہیں ہمارے باقی مطالبات کو بھی عملی جامہ پہنایا جاۓ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Poll

[democracy id="1"]

Share Market

Also Read This

Gold & Silver Price

today weather

Our Visitor

1 7 0 6 7 8
Users Today : 213
Users Yesterday : 269