کشمیری دینی مبلغ وسیم رضا کو قم، ایران میں ایوارڈ سے نوازا گیا
جی این ایس آنلائن نیوز پورٹل جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ کی جانب سے علمی اور دینی میدان میں نمایاں کارکردگی پر حوزۂ علمیہ کے طلبہ اور مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے اسکالرز اور مبلغین کی پذیرائی سرینگر ستمبر17 :اسلامی جمہوریہ ایران کے مقدس شہر قم میں نئے تعلیمی سال کے آغاز کی مناسبت سے عالمی … Read more
