سرحدی اضلاح راجوری پونچھ ۰۰۰۰داستا نِ پیر پنجال
جی این ایس آنلائن نیوز پورٹل لیاقت علی چودھری پیر پنجال کسی لغت کسی سرکاری فائل یا کسی رسمی اصطلاح کا محض ایک اندراج نہیں بلکہ یہ ایک زندہ خطہ ہے ایک تہذیبی اکائی اور ایک تاریخی حقیقت کا نام ہے۔ گلگت، لداخ، وادیٔ کشمیر، جموں اور پیر پنچال یہ وہ پانچ خطے تھے جن … Read more
