جموں و کشمیر ڈیری کوآپریٹو فیڈریشن کی جانب سے خواس ایف پی او کوآپریٹو لمیٹڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے لیے آگاہی کیمپ کا انعقاد
جی این ایس آنلائن نیوز پورٹل راجوری جنوری ۰۹۔۔محترمہ بابیلا راکوال (جے کے اے ایس)، کمشنر سیکریٹری کوآپریٹوز کی رہنمائی کے مطابق جموں و کشمیر ڈیری کوآپریٹو فیڈریشن لمیٹڈ (JKDCF) نے بلاک خواس میں واقع خواس ایف پی او کوآپریٹو لمیٹڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اراکین کے لیے ایک آگاہی کیمپ منعقد کیا۔ یہ … Read more
