ناسا ماہر ماحولیات کی لرزہ خیز رپورٹ جاری
جی این ایس آنلائن نیوز پورٹل ناسا کے ایک ماہر ماحولیات نے حال ہی میں ایک ایسی لرزہ خیز رپورٹ جاری کی ہے جس نے دنیا بھر کے سائنسی حلقوں کو خاموش کر دیا ہے۔ اس رپورٹ میں ایسا ہولناک انکشاف کیا گیا ہے جو انسانیت کے مستقبل پر ایک سیاہ سایہ ڈال رہا ہے۔ … Read more
