یونیورسٹی میں انتظامی خلا، طلباء و عملہ پریشان — انقلابی نے فوری مداخلت کا مطالبہ کیا
جی این ایس آنلائن نیوز پورٹل راجوری، 29 اگست – سینئر پی ڈی پی رہنما محمد فاروق انقلابی نے یونیورسٹی میں جاری شدید انتظامی بحران پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریجسٹرار اور چیف اکاؤنٹس آفیسر (CAO) کی مستقل تعیناتی نہ ہونے کی وجہ سے ادارے کا تعلیمی و انتظامی نظام … Read more
