جموں و کشمیر سے آئینی حقوق کی منسوخی اور ریاستی درجہ کی عدم بحالی ایمرجنسی سے کم نہیں: فاروق انقلابی
جی این ایس آنلائن نیوز پورٹل جموں، 28 جون: پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کے سینئر رہنما محمد فاروق انقلابی نے جمعہ کے روز بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ جموں و کشمیر کے عوام کے آئینی و جمہوری حقوق کو جس طرح چھینا گیا ہے، وہ … Read more