شیخ طاہرہ بشیر کی طرف سے اہل وطن کو عید الاضحی کی مبارکباد
جی این ایس آنلائن نیوز پورٹل سری نگر، 07 جون: کپواڑہ میں مہیلا کانگریس کی ضلعی صدر شیخ طاہرہ بشیر نے عید الاضحیٰ کے موقع پر ملک کے عوام بالخصوص امت مسلمہ کو دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ اتحاد، امن اور ہمدردی پر زور دیتے ہوئے شیخ طاہرہ نے کمیونٹی سے تہوار کی روح کو … Read more