*فارو ق انقلابی کا زی نیوز اور نیوز 18 پر شہید شہری کو بدنام کرنے کا الزام، وزیر اعظم اور وزیر داخلہ سے خاموشی توڑنے کا مطالبہ
جی این ایس آنلائن نیوز پورٹل سرینگر، 8 مئی: پی ڈی پی کے سینئر رہنما محمد فاروق انقلابی نے قومی نیوز چینلز زی نیوز اور نیوز 18 کی جانب سے قاری محمد اقبال کے خلاف “من گھڑت، جھوٹی اور ہتک آمیز رپورٹنگ” کی سخت مذمت کی ہے۔ قاری محمد اقبال حالیہ دنوں میں پونچھ میں … Read more