فاروق انقلابی کا سانحہ بڈھال پر تشویش کا اظہار
جی این ایس آنلائن نیوز پورٹل راجوری، 22 جنوری،: سینئر پی ڈی پی لیڈر محمد فاروق انقلابی نے آج بڈھال سانحہ، جس میں راجوری ضلع کے بڈھال علاقے میں ایک پراسرار بیماری کی وجہ سے 17 جانیں چلی گئیں، پر سیاسی ردعمل پر سخت تنقید کی۔ پریس کو جاری کردہ ایک بیان میں، فاروق انقلابی … Read more