فاروق انقلابی نے نیشنل کانفرنس حکومت کی وعدوں کو پورا کرنے میں ناکامی پر تنقید کی، بی جے پی کے دباؤ کا الزام لگایا
جی این ایس آنلائن نیوز پورٹ جموں و کشمیر دسمبر ۳– سینئر پی ڈی پی لیڈر فاروق انقلابی نے آج ایک بیان میں جموں و کشمیر میں نیشنل کانفرنس (NC) حکومت پر تنقید کرتے ہوئے اس پر خطے کے لوگوں سے کئے گئے وعدوں کو پورا کرنے میں کمزوری اور ناکامی کا الزام لگایا۔ انہوں … Read more