کانگریس کے ریاستی ممبر عبدل رحیم راتھر نے مہیلا کانگریس کپوارہ کے ساتھ یوم دستور منایا
جی این ایس آنلائن نیوز پورٹل کپواڑہ، نومبر ۲۷جموں و کشمیر – کانگریس کے ریاستی مبصر عبدل رحیم راتھر نے 26 نومبر 2024 کو یوم آئین منانے کے لیے ضلع صدر کپواڑہ شیخ طاہرہ کی قیادت میں مہیلا کانگریس کپواڑہ کے اراکین میں شمولیت اختیار کی۔ جشن کے دوران، عبدل رحیم راتھر نے ہندوستانی آئین … Read more