GNS ONLINE NEWS PORTAL

فاروق انقلابی نے مہور گلاب گڑھ میں بارش کے نقصانات کے لیے معاوضہ اور کسانوں کے کے سی سی کے قرض معافی کا مطالبہ کیا

جی این ایس آنلائن نیوز پورٹل  مہور اگست ۰۷: پی ڈی پی کے سینئر لیڈر محمد فاروق انقلابی نے ایل جی انتظامیہ پر زور دیا ہے کہ وہ ضلع ریاسی میں مہور سب ڈویژن کے دور دراز علاقوں میں قدرتی آفات کے متاثرین کے لیے معاوضہ جاری کرے اور جن کسانوں نے کے۔سی۔سی قرض لیا […]