Day: May 29, 2024

  • محبوبہ مفتی کے خلاف ایف آئی آر بی۔جے۔پی کی ناکامی اور ڈر کو بیان کرتا ہے۔ فاروق انقلابی

    محبوبہ مفتی کے خلاف ایف آئی آر بی۔جے۔پی کی ناکامی اور ڈر کو بیان کرتا ہے۔ فاروق انقلابی

    جی این ایس آنلائن نیوز پورٹل 

    راجوری مئی ۲۹ ۔۔۔  جموں کشمیر پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کے سینیر لیڈر محمد فاروق انقلابی نے کہا کے پارٹی صدر محبوبہ مفتی کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے سے یہ بات ثابت ہو گئ ہے کے بی۔جے۔پی کے لیڈروں کو محبوبہ مفتی کی جیت کا ڈر ستا رہا ہے اور اُنہیں پارلیمانی انتخابات میں اپنی ناکامی نظر آرہی ہے۔ فاروق انقلابی نے کہا کے بی۔جے۔پی جموں کشمیر کے لوگوں کو طاقت کے ذریعے اپنا غلام بنانا چاہتی ہے اور پولیس کا غیر ضروری استعمال کرکے لوگوں کو ڈرانے دھمکانے کا کام کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کے پارٹی کےکارکنان کسی طرح کے دباو میں نہیں آئیں گے اور ظلم کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے۔ فاروق انقلابی نے کہا کے پی ڈی پی لوگوں کے دلوں میں بستی ہے اور اسے کسی دباو سے ختم کرنا مشکل ہی نہیں بلکہ ناممکن ہے۔

  • FIR against Mehbooba Mufti describes the failure and fear of BJP: Farooq Inqlabi

    FIR against Mehbooba Mufti describes the failure and fear of BJP: Farooq Inqlabi

    GNS ONLINE NEWS PORTAL

    RAJOURI MAY 29:–Senior PDP Leader Muhammad Farooq Inqlabi, said that by filing an FIR against party president Mehbooba Mufti, has proved that the BJP leaders are afraid of Mehbooba Mufti’s victory and they are seeing their failure in the parliamentary elections. Farooq Inqlabi said that BJP wants to make the people of Jammu and Kashmir its slaves by force and is using the police unnecessarily to intimidate the people. He said that the party workers will not come under any kind of pressure and will fight the oppression till last breath.
    Farooq Inqlabi said that PDP is in the hearts of people and it is not only difficult but impossible to eliminate it by any pressure.