خادم الرضا اور مطیع رہبر ، آیت اللہ ابراہیم رئیسی کی شہادت نما رحلت عظیم خسارہ:مولانا وسیم رضا قمی الکشمیری
جی این ایس آنلائن نیوز پورٹل کشمیری عوام غمگین اور سوگوار ، مقام معظم رہبری ایرانی عوام اور ولایتمداران جہان کی خدمت میں تعزیت و تسلیت کا اظہار سرینگر مئی۲۲/اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ مشرقی آذربائیجان میں ہیلی کاپٹر حادثے میں صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کے ہمراہ چند دیگر اعلیٰ مذہبی و سیاسی … Read more