GNS ONLINE NEWS PORTAL

بدھل کے رہائشیوں کا جموں و کشمیر کی انتخابی فہرستوں میں غیر مقامی ووٹرز کی شمولیت کے خلاف احتجاج

GNSONLINE RAJOURI راجوری ضلع کے بدھل کے رہائشیوں نے ہفتہ 20 اگست کو جموں و کشمیر میں انتخابی فہرستوں میں غیر مقامی ووٹرز کو شامل کرنے کے خلاف بدھل میں ایک احتجاجی مارچ نکالا۔ یہ بات قابل ذکر ہے کے تین روز پہلے ایک پریس کانفرس کے دوران جموں کشمیر کےچیف الیکٹورل آفیسر ہردیش کمار […]