نائب تحصیلدار کی اسامی خالی ہونے سے بُدھل کی عوام مشکلات کا شکار: فاروق انقلابی
جی این ایس آنلائن بد بُدھل کے دور افتادہ علاقہ کے مکین نائب تحصیلدار کا عہدہ خالی ہونے کی وجہ سے سرکاری بے حسی کی وجہ سے بدستور پریشانی کا شکار ہیں اور علاقے میں خالی آسامی کو پر کرنے کے لئے ڈپٹی کمشنر راجوری سے مداخلت کی درخواست کی ہے۔ بدھل کے لوگ آج … Read more
