سرپنچ فاروق انقلابی نے نوراتری، رمضان تہوار کے انتظامات پر تبادلہ خیال کے لئے میٹنگ طلب کی۔
کیول بدھل: سرپنچ گرام پنچایت کیول نے آج متعلقہ افسران، عہدیداروں، تاجروں اور مذہبی تنظیموں کے نمائندوں کی ایک میٹنگ کی صدارت کی جس میں نوراتری اور رمضان کے انتظامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ سپروائزر پی ایچ ای محمد رفیق، انسپکٹر پی ڈی ڈی محمد شال، محمد اقبال سٹور کیپر ایف سی ایس اینڈ … Read more
