حکومت اور انتظامیہ عوام کے مسائل حل کرنے میں ناکام ;سرپنچ کیول فاروق انقلابی نے سڑک کی مرمت کا کام خود شروع کیا
بدھل جنوری ۱۸ ایک طرف جموں و کشمیر کی حکومت اور انتظامیہ عام لوگوں تک پہنچنے اور ان کے مسائل پر تیزی سے کام کر کے ان کی تکالیف کو کم کرنے کا دعویٰ کر رہی ہے لیکن زمینی سطح پر حالت کافی خراب ہے۔ ضلع راجوری میں بلاک بُدھل کی پنچائت کیول موہڑہ بجی … Read more
