جموں وکشمیر کے ’پہاڑی قبیلہ ‘کا شیڈیول ٹرائب مطالبہ غلط فہمیوں کی وضاحت
الطاف حسین جنجوعہ7006541602 انڈیا میں 705قبائل ایسے ہیں جنہیں حکومت ِ ہند نے درج فہرست قبائل یعنی’ایس ٹی‘زمرہ میں شامل کیا ہے جن کی سماجی، تعلیمی، اقتصادی ترقی کے ساتھ ساتھ ا±نہیں سیاسی طور بااختیار بنانے کے لئے تعلیمی وپیشہ وارانہ اداروں میں داخلہ ، سرکاری نوکریوں اور پنچایت تاپارلیمنٹ تک سیاسی ریزرویشن دی جاتی … Read more
