مرحوم حکیم الطاف حسین کے خانوادہ کا اظہار تشکر
سرینگر اکتوبر ۱۲ ہم مرحوم حکیم الطاف حسین کے خانوادہ تمام احباب ، رشتہ دار ، دوستوں ،محلہ برادری, ہمسایہ برادری، دیگر افراد جنہوں نے فون ، مسیج ،email , سوشل میڈیا کے زریعے یا فاتحہ خوانی میں شرکت کرکے تعزیت پیش کی شکریہ ادا کرتے ہیں. ہم فلاح کمیٹی حکیم محلہ باغبان پورہ، انتظامیہ … Read more
