تحصیلدار بونجواہ نے کیا اج مارکیٹ کا دورا اور مختلف محکمے کے آفسران نے لیا اپنے کاموں کا جائزہ۔
عاشق وانیبونجواہ //18ستمبر __ ضلع کشتواڑ کے علاقہ بونجواہ میں اج تحصیلدار بونجواہ ارشاد احمد بٹ نائب تحصیلدار شوکت شاد اور ڈاکڑ تصدق آمین نے مارکیٹ کا جائزہ لیا اور سختی سے کرونا وکسین کے ٹیکا لگانے کی ہدایت دئی اور جلد از جلد اپنا اور اپنے کمبے کا وکسین کرانے اورکمبہ کے وکسین کی … Read more
