ایس ڈی ایم سرنکوٹ نے لنک روڈ کے معاملے کو سلجھایا۔ متعلقہ سرپنچ و عوام نے ایس ڈی ایم کا کیا شکریہ ادا ۔
سید کامران علی سرنکوٹ// ایس ڈی ایم سرنکوٹ نعیم النسا نے گزشتہ کچھ دنوں سے ایک لینک روڈ سرنکوٹ تا موری جڑانوالی کے معاملے کو سلجھایا جس پر مقامی لوگوں کا کافی غم و غصہ پایا جا رہا تھا۔ مذکورہ روڈ کا کوئی حل نہیں نکل رہا تھا۔قابل ذکر یہ بات ہے کہ محکمہ گریف … Read more
