سید ابراہیم رئیسی کا صدربننا ایرانی عوامی کی استعمار کیخلاف سنہری جیت :وسیم رضا کشمیر یامید ہے نئی ایرانی حکومت مسئلہ کشمیر کے پرامن حل کیلئے ٹھوس اقدامات اٹھائے گی:کشمیری اسکالر
سرینگر/اسلامی جمہوریہ ایران کے صدارتی انتخابات میں آیت اللہ ڈاکٹرسید ابراہیم رئیسی کی پیروزی اور فتح پر ایرانی عوام اور دنیا بھر کے انقلابی حلقوں کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے ایران میں مقیم نوجوان کشمیری اسلامی اسکالر وسیم رضا نے اسے حق پرستوں کی استعماری قوتوں و ان کے آلہ کاروں کیخلاف سنہری جیت سے تعبیر کیا۔ … Read more
