کوٹ رنکہ میں ہوئی قرآن کریم کی بے حرمتی کے مجرموں او فرقہ وارانہ ہم آہنگی کے دشمن عناصر کو قانون کے کٹہرے میں لا کر سخت سے سخت سزا دی جائے۔
مولانا محمدفاروق نقشبندی صدر انجمن علمائے اہل سنت ضلع راجوری راجوری // پریس ریلیز// ایک طرف کرونا کی مہاماری اور لاک ڈاون کی پابندیوں سے جہاں پورا ملک جوجھ رہا ہے وہیں دوسری طرف گذشتہ دنوں ضلع راجوری کی تحصیل کوٹ رنکہ میں قرآن کریم کی بے حرمتی کو لے کر مسلم سماج کافی تشویش … Read more
