مغل شاہرہ کو بند رکھ کر گورنر انتظامیہ کیا ثابت کرنا چاہتی ہے: پیر ذادہ بلال مخدومی
عادل ہمدانی منڈی مئ’10: پیر زادہ بلال مخدومی نے پریس کے نام جاری ایک بیان میں مغل روڈ کو کھولنے کی اپیل کرتے ہوے کہا کے گورنر انتظامیہ کیا ثابت کرنا چاہتی ھکہ انہوں نے اس روڈ کو ابھی تک بند رکھا ہے مخدومی نے کہا اس وقت جموں کشمیر اور خاص کرکے پیر پنچال … Read more
