ہم اہل قلم کیا ہیں ؟
اَلفاظ کا جھگڑا ہیں ، بے جوڑ سراپا ہیںبجتا ہوا ڈنکا ہیں ، ہر دیگ کا چمچا ہیںہم اہلِ قلم کیا ہیںمشہور صحافی ہیں ، عنوانِ معافی ہیںشاہانہ قصیدوں کے، بے ربط قوافی ہیںہم اہلِ قلم کیا ہیں ؟یہ شکل یہ صورت ہے، سینوں میں کدورت ہےآنکھوں میں حیا کیسی؟ پیسے کی ضرورت ہےہم اہلِ … Read more
