دوسری شادیاں کرنے سے کتنی زندگیاں متاثر ہوتی ہیں؟ ایسے حالات میں ہے شریعت کی اجازت جس سے شخص کسی کی زندگی کا سہارہ بن سکتا ہے۔
کچھ ایسے معمالات بھی رونما ہو جاتے ہیں جو اپنی نوعیت کے پہلی بار جن کو سن کر کچھ دیر کے لیے سماج و عقل قبول نہیں کرتی ہے۔ سماج کے اندر پہلے سے بہت برائیاں موجود ہیں جن میں خاص طورپر عورتوں کے ساتھ زیادتی، عصمت دری، مارپیٹ، طلاق، و خودکشی۔رواں دور میں چھپے … Read more
