میر عبدالسلام بیسویں صدی کی تاریخ ساز شخصیت،،شعلہ بیان مقرر،ادیب، شاعر، مفکر، مصنف و دوراندیش سیاستدان
محترم المقام میر عبدالسلام بیسویں صدی کی تاریخ ساز شخصیت،،شعلہ بیان مقرر،ادیب، شاعر، مفکر، مصنف و دوراندیش سیاستدان۔۔۔۔راجوری پونچھ کی عوام نے بٹوارے کے بعد جینے کے لیے ہر کٹھن و کشمکش والی زندگی سے گزرنے کی کوشش کی ہے وہاں ہی اس علاقہ کا مقام، تشخص اور قومی سطع پر اپنی بات رکھنے کے … Read more