GNS ONLINE NEWS PORTAL

رہبر تعلیم ٹیچرز فورم ضلع یونٹ بارہمولہ کا چیف ایجوکیشن آفیسر کے دفتر کے باہر احتجاجی مظاہرہ

دو سالوں سے تنخواہ اور مستقلی کے آڈر سے محروم بونیار اوڑی سےتعلق رکھنے والے رہبر تعلیم استاد کی بیماری سے موت واقع ، لواحقین کے حق میں ایس آر 43 کے تحت نوکری ،معاوضہ اور دیگر مسائل کو حل کرنے کا فوری مطالبہ سرینگر // جموں کشمیر رہبر تعلیم ٹیچرز فورم ضلع یونٹ بارہمولہ … Read more