ریٹائرڈ ڈی ایف او محمد بشیر مغل صاحب کے انتقال پر الجمعية کا اظہار دکھ
جس طرح نیک لوگوں سے دنیا تیزی کے ساتھ خالی ہورہی ہے وہیں ہمارا خطہ بھی تیز گامی کے ساتھ بزرگوار ہستیوں سے محروم ہوتا جارہا ہے، مدارسِ عربیہ اور الجمعية الإسلامية الخيرية منطقة جامو وكشمير شہر پونچھ کے ہمدرد وبے لوث معاون خصوصی ایم بی مغل ریٹائرڈ ڈی ایف او * کا اچانک ہمیں … Read more
