ڈگری کالج پونچھ میں این سی سی ڈے پر تقریب
ڈگری کالج پونچھ میں اج این سی سی ڈے کے موقعہ پر ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔ جس میں ایڈیشنل ڈی سی پونچھ بشارت حسین صاحب مہمانِ حصوصی کے طور شرکت کی ۔ جب کہ انسپکٹر ظہور تانترے بھی موجود رہے ۔ اس تقریب کا با قاعدہ آغاز این سی سی کیڈر کے … Read more
